مشن اور ویژن - Summit Bank

مشن اور ویژن

سمٹ بینک کو ایسا بینک ہونے پر فخر ہے کیونکہ سمٹ بینک فراہم کرتا ہے بہترین بینکاری اور مالی خدمات۔
جس کی وجہ سے اس پر کسٹمر انحصاراور اعتماد کرتے ہیں۔

ویژن
  • مارکیٹ میں بینکاری اور مالی خدمات فراہم کرنے والا ترجیحی ادارہ۔
مشن
  • ایک ایسا مالیاتی ادارہ بننا جس کی بنیاد اعتبار، دیانت داری اور عمدہ نظم و نسق (گڈ گورنس)پر رکھی گئی۔
  • اپنے صارفین کو مالیاتی حل فراہم کرنا۔
  • اپنے ملازمین کے لئے یکساں مواقع اور پیشہ ورانہ ماحول فراہم کرنا۔
  • اپنے حصص یافتگان کو سرمایہ کاری پر ایماندارانہ حصہ فراہم کرنا۔
  • بڑے پیمانے پر معاشرے کی مدد کرنا۔
  • کارپوریٹ معاشرتی ذمہ داریاں نبھانا۔

© حقوق نقل و اشاعت سمٹ بینک لمیٹڈ. جملہ حقوق محفوظ ہیں2016.

آخری تازہ کاری 2022-05-18


براؤزر مطابقت: کروم، موزیلا، اوپیرا انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 اور تازہ ترین سفاری