معزز صارف، سمٹ بینک میں ہم اپنے صارفین کے ساتھ کیے گئے وعدہ نبھانے میں مستعداور اپنی کارپوریٹ ذمہ داریاں پوری کرنے میں فعال ہیں جس کے لیے آپ کی آراء اور شکایات کو اہمیت اور اولیت دی جاتی ہے۔ آپ کی آسانی کے لیے مندرجہ ذیل ذرائع مہیا کیے گئے ہیں جہاں آپ اپنی آراء اور شکایات درج کراسکتے ہیں۔
ہماری سمٹ بینک کال سینٹر ہیلپ لائن پر رابطہ :
اندرون ملک صارفین کی سہولت کے لیے:
بیرون ملک صارفین کی سہولت کے لیے:
کمپلینٹ ریزولیشن ایند مینجمنٹ یونٹ ، سمٹ بینک لمیٹڈ، سروس کوالٹی ڈپارٹمنت
سمٹ ٹاور ، 12th فلور، پلاٹ # جی 2 ، بلاک 2 ، کلیفٹن کراجی
021-32463553 ہمیں فیکس کیجئے
صارفین کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کرنی ہوں گی:
کسی بھی قریبی سمٹ بینک برانچ تشریف لائیں یا ہمارے برانچ /اے ٹی ایم تلاش کار کے ذریعے اپنی مطلوبہ برانچ کو تلاش کیجئے
ای۔میل وصولی کی اطلاع | شکایت کی وصولی کے 48 کام کے گھنٹوں کے دوران۔ |
عبوری جواب | دس کام والے دنوں کے بعد اگر معاملہ تفصیلی جانچ پڑتال کا متقاضی ہو۔ |
حتمی جواب | معمولی نوعیت کے معاملات 07 دنوں میں نمٹا ئے جاتے ہیں جبکہ 15 دنوں سے زائد وقت نہیں لگتا ۔ البتہ جن معاملات میں تفصیلی جانچ پڑتال کی ضرورت ہو وہاں 30 دن بھی لگ سکتے ہیں۔ |
لیکن اگر آپ اپنی شکایت کے حل سے مطمئن نہیں یا آپ کو لگے کہ آپ کا معاملہ غیر منصفانہ یا ناکافی طور پر طے کیا گیا ہے تو آپ ہیڈ آف سروس کوالٹی سے رابطہ کرسکتے ہیں اس کے علاوہ ، اگر آپ محسوس کریں کہ آپ کی شکایت کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور آپ اپنی شکایت کے لیے ہمارے طریقہ کار سے مطمئن نہیں ہوئے یا شکایات نظر انداز /حل نہیں ہوئیں، اوپر دی گئی ٹائم لائن کے مطابق ،تو آپ براہ راست اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا بینکنگ محتسب پاکستان سے درج ذیل طریقوں کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں:
اسٹیٹ بینک نے صارفین کو شکایات کے سلسلہ میں سہولت بہم پہنچانے کے لیے حال ہی میں ضابطہ اخلاق اور تحفظ ِصارف شعبہ کی ہیلپ ڈیسک قائم کی ہے ۔پتہ ہے: ڈائرکٹر: بینکنگ کنڈکٹ اور تحفظ صارف شعبہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔
ویب سائٹ: